میرے ایک نہایت ہی عزیز دوست میری مذہبی اور سیاسی وابستگی دیکھ کر تجزیہ کرتے ہیں کہ برصغیر میں شرک اور غلامی کبھی بھی ختم نہیں ہو سکے گی – لیکن وہ اتنی وسیع نظر رکھنے کے باوجود یہ چیز کبھی بھی واضح نہیں کرتے کہ یہاں پر شرک اور غلامی سے جڑا یہ مسلہ کہ یہاں پر کچھ لوگوں کے لیے گاے مقدس ہے اور انسان کمی کمین ہی ہیں وہ گاے کا **** تو پی سکتے ہیں ‘ لیکن اپنے جیسے انسان کے ساتھ کھانا اور پانی بھی نہیں پی سکتے